22 ستمبر 2026 - 17:09
عراقچی اور اطالوی وزیر خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

ایران اور اٹلی کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور دونوں ممالک سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تایانی نے آج منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے اہم امور پر بات چیت کی۔

عراقچی نے اس ملاقات سے قبل سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی تھی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha